متحدہ عرب امارات نے بھی افغان باشندوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا

پاکستان اور ایران کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھی ان افغان باشندوں کو واپس افغانستان بھیجنا شروع کردیا ہے جو طالبان کے افغانستان کا نظام سنبھالنے کے بعد ملک سے فرار ہوئے تھے۔متحدہ عرب امارات سے انخلا کا عمل 10 جولائی سے شروع کیا گیا ہے۔ 2 لاکھ افغان شہریوں کو امریکی درخواست پر متحدہ عرب امارات میں عارضی پناہ دی گئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران، پاکستان اور دیگر ممالک اب ان افغان باشندوں کو سکیورٹی رسک سمجھنے لگے ہیں۔


ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap