لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے’’ ایکس‘‘ میسج پر اپنے پیغام میں سینٹ الیکشن میں 99کے مقابلے میں 243 ووٹ حاصل کرنے پر اظہار تشکرکیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے حافظ عبد الکریم کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اتحادیوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔