کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 12پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر281روپے 60پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔