راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ سے قبل راولپنڈی میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی۔
بارش کے باعث انتظامیہ نے گراؤنڈ کو کورز سے ڈھانپ دیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ 2بجے شیڈول ہے،دونوں ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں۔