دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے می میں بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا میچ دبئی میں کھیلا جارہاہے ۔