فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلیٰ عہدیداروں سے   چوہدری شفقت محمود کی ملاقات، دورۂ سعودی عرب پر تبادلہ خیال

جدہ (محمد اکرم اسد/ بیورو چیف) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جو سعودی وژن 2030 کے ہدف کو پوری کرے گی، یہ بات پاکستان انویسٹرز فورم کے صدر چوہدری شفقت محمود نے اسلام آباد کے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر وزیر صنعت وتجارت، لیبر گلگت بلتستان الحاج جوہرعلی راکی، چیئرمین فیڈریشن اسلام آباد آفس کریم عزیز ملک، وائس چیئرمین کنسٹرکشن ایسوسی ایشن انجینئر اظہر الاسلام ظفر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس اے ایس، پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن کے فاؤنڈر محمد شکیل منیر اور محمد خورشید برلاس بھی موجود تھے.

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap