لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ دور میں انسانوں کو دستیاب سہولیات کی وجہ سے جسمانی مشقت کم ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے انسان مختلف بیماریوں کا بھی ماضی کی نسبت اب باآسانی شکار ہوتے ہیں، ایسی ہی بیماریوں میں سے ایک معدے کے مسائل ہیں جس سے نوجوان نسل بھی دوچار ہے ، ایسے میں کنسلٹنٹ فزیشن اور میڈیکل سپشلسٹ ڈاکٹر احمد حسن رانجھا نے کچھ آسان ٹپس بتائی ہیں جن کی مدد سے معدے کی جلن اور تیزابیت جیسے مسائل سے نمبردآزما ہونے میں مدد مل سکتی ہے ۔
اپنے ولاگ میں ڈاکٹر احمد حسن نے بتایا کہ دوا کے بغیر بھی معدے کی جلن اور تیزابیت سے چھٹکارا ممکن ہے ، اس کیلئے درج ذیل کام کریں۔