ایران کی یونیورسٹی میں نوجوان لڑکی ایسالباس پہن کر باہر نکل آئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

سورس: Pxhere.com

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی یونیو رسٹی میں چند روز قبل زیرجامہ میں چہل قدمی کرنے پرگرفتار طالبہ کو رہا کردیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ نے طالبہ کے خلاف فرد جرم عائد نہیں کی۔ عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر کا کہنا ہے کہ لڑکی کے ہسپتال میں معائنہ پر اس کی بیماری ظاہر ہوئی ، جس کےبعد اس کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے اور اس کے خلاف کوئی عدالتی مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

رواں ماہ کے شروع میں ایک طالبہ کی فوٹیج آن لائن وائرل ہوئی تھی جس میں اسے تہران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی میں زیرجامہ میں چہل قدمی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap