جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی، کازلسٹ منسوخ کردی گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کے کیس کی سماعت ہونا تھی،طبیعت ناسازی کے باعث جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ کر دیا گیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 11 بجے ہائیکورٹ بار سے خطاب کرنا تھا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap