پاکستان میں سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز خریدتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟جانئے

سورس: Pxhere.com

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں ان دنوں استعمال شدہ فون خریدنا ایک بہتر انتخاب ہے کیونکہ ملک میں اچھے اسمارٹ فون کی قیمتیں آسمانوں کو چھوتی جارہی ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آج ہم آپ کو کچھ ایسی باتیں بتانے جارہے ہیں جو کہ استعمال شدہ موبائل فون خریدتے وقت مد نظر رکھنے انتہائی ضروری ہے تاکہ کسی بھی فراڈ یا دھوکے سے بجا جا سکے۔

1) خریداری کا رسید

استعمال شدہ فون خریدتے وقت اس کے اصل باکس اور رسید دیکھنا ضروری ہے۔ رسید اس بات کی تصدیق کے لیے بھی ہوتی ہے کہ فون چوری کا تو نہیں ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap