نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے 'بہتر بالر' قرار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے بہتر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہنچان بنائی ہے۔

انہوں نے بمراہ کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے، تمام فارمیٹس میں میچ جیتنے والی کارکردگی پیش کررہے ہیں لیکن نسیم شاہ مستقبل کے بہترین فاسٹ بولر بن کر ابھریں گے۔

احسان اللہ نے کہا کہ نسیم شاہ 2021 اور 2022 ورلڈکپ میں اپنی دھاک بٹھاچکے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کچھ عرصے سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں پارہا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap