سورس: Instagram/mariyam.nafees
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے لندن میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم نفیس نے اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔رات کے وقت لندن میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں مریم نفیس سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Mariyam Nafees Amaan (@mariyam.nafees)
مداحوں کی جانب سے مریم نفیس کی تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔