بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ کی وہ خواہش جو کبھی پوری نہ ہو سکی ، بھارتی ہدایت کار کا انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے قریبی دوست اور کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے اداکار کی ادھوری خواہش کے بارے میں بتا دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مقبول فلموں ‘بجرنگی بھائی جان’، ‘راک اسٹار’، ‘دنگل’، اور ‘جوان’ کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سشانت سنگھ راجپوت کے بارے میں بات کی۔مکیش چھابڑا نے کہا کہ میں نے بطورِ کاسٹنگ ڈائریکٹر بہت سارے نامور بالی ووڈ اسٹارز کو فلموں کے لیے آڈیشن دیتے ہوئے دیکھا ہے جن میں شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان بھی شامل ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap