میری اطلاعات کے مطابق سابق چیف جسٹس  ثاقب نثار کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیئر صحافی فخر درانی نے سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار سے کال پر ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتا دیں۔

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے دی نیوز کے نمائندے فخر درانی نے بتایاکہ میری بھی اطلاعات ہیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے کچھ شواہد اور جو انکوائری فیض حمید سے چل رہی ہے اس میں بھی ان کا نام لیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری کوئی 3 دن پہلے ثاقب نثار سے بات ہوئی ان سے اس حوالے سے مؤقف لینے کی کوشش کی کہ آپ کا نام لیا جا رہا ہے؟ ٹاپ سٹی ہاؤسنگ کا کیس آپ کے پاس آیا تھا، آپ نے ان چیمبر سنتے ہوئے نا صرف داخل دفتر کردیا تھا بلکہ یہ بھی رپورٹس آئی تھیں کہ آپ نے یہ ریکارڈ بھی ضائع کردیا؟

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap