کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 43 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔