پی ٹی آئی نےسانحہ سوات کےلواحقین میں 20،20لاکھ روپےکے چیک تقسیم کر دیئے

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سکریٹری ‏سلمان اکرم راجہ،ایم این اے فیصل امین گنڈا پور اور ریحانہ ڈار کی ڈسکہ میں سانحہ سوات میں جاں بحق افراد کے گھر آمد، خاندان کے لوگوں کے ساتھ تعزیت کی اور کہا متاثرہ خاندانوں کاجو نقصان ہوا اس کا کوئی ازالہ نہیں کیا جا سکتا۔

رہنماؤں کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے لواحقین کو 20،20 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے گئے ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap