آٹا سستا ہو گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آٹاچکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 10روپے کمی کر دی ہے جس سے اس کی فی کلو قیمت140روپے سے کم ہو کر 130 روپے ہو گئی ، نئی قیمت کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے ۔

آٹا چکی مالکان کے مطابق بجلی کی اور گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں کمی کی گئی ہے ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap