بھارتی دفاعی کمپنیوں کا اسرائیل سے گٹھ جوڑ ،جنوبی ایشیاء میں جنگ ایک خاموش ڈرون حملے سے شروع ہو سکتی ہے: رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) بھارتی دفاعی کمپنیوں کا اسرائیل سے گٹھ جوڑ ،جنوبی ایشیاء میں جنگ ایک خاموش ڈرون حملے سے شروع ہو سکتی ہے۔ س حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ ئے ہیں۔

خصوصی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ایران پر حملے نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے اور بھارت اس ماڈل کو اپناتے ہوئے اپنے جنگی نظریہ پر مرکوز ہے۔’’ موساد‘‘ اور’’ را‘‘ کے درمیان انٹیلی جنس تعاون بھی اسی حکمت عملی کا حصہ نظر آ رہا ہے۔2019 کے پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے اسرائیل سے متاثر ہو کر پیشگی حملے کی حکمت عملی اپنائی۔ بالاکوٹ میں فضائی حملہ اور بعد ازاں 2025 میں ’’آپریشن سندور‘‘ جیسی بزدلانہ جارحیت اسی پالیسی کا حصہ ہیں اور آگے بھی بھارت اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے اسرائیل کی مدد سے پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap