وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی،ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap