سورس: Instagram/talhahanjum
کراچی (ویب ڈیسک) ریپر طلحہ انجم نے حکومتِ سندھ پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اُس بیان پر ردِ عمل دیا جس میں "شاہراہِ بھٹو" کو کراچی کے عوام کے لیے پیپلز پارٹی کی حکومت کا "تحفہ" قرار دیا گیا تھا۔