لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں گلبرگ حفیظ سنٹر میں آگ لگ گئی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ریسکیو کے 5فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب بندروڈ کھوکھر ٹاؤن سٹاپ کے قریب پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی،ریسکیو کے 5فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔