آسٹرالوجر سامعہ خان نے بھی 9مئی کے بعد پی ٹی آئی کے لوگوں سے پارٹیاں تبدیل کروانے اور سیاست چھڑوانے کا دعویٰ کردیا


لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 9مئی کو تقریباً ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان وقائدین نے احتجاج کیا تھا جس دوران حساس مقامات پر حملے بھی کیے گئے جسے ریاست نے سنجیدگی سے لیا جس کے بعد کئی رہنماؤں کو پارٹی سے ہی کنارہ کشی کرنا پڑی اور اب ا س سلسلے میں سامعہ خان کا موقف بھی آگیا۔


ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے بتایا کہ "عمران خان کو تو 2022ء میں کہتی تھی کہ تختہ الٹ جائےگا اورمارچ کا آخرتاریخ دی تھی،ان کو بھی کہاتھاکہ اقتدار پھر مل جائے گا، ساکھ پر ڈینٹ نہ آنے دیں ورنہ ہومیوپیتھک اپوزیشن (موجودہ حکمران)ٹف ٹائم سے دے سکتی ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap