پلوامہ واقعہ پر عمران خان سرکارنے مودی کیساتھ بھرپور تعاون کیا لیکن پہلگام واقعہ پر عاصم منیر نے بھارت کے دشمن والا سلوک کیا،بھارتی تجزیہ کار راجو پارولیکر

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی تجزیہ کار راجو پارولیکر نے پلوامہ اور پہلگام واقعہ اور اپنی ریاستی انتظامیہ کے معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ 2019میں عمران خان نے مودی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا تھا لیکن اس بار حالات اور تھے ، عاصم منیر نے بھارت کے دشمن والا سلوک کیا، مودی نے شکست کا ملبہ فوج پر ڈال دیا۔

ایک پروگرام کے دوران راجو پارولیکر نے پہلگام واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اور پاکستان میں جو ہوا، اس میں بھارت کا جو نقصان ہوا یعنی رافیل اورمیراج گرے،اس میں بھارتی ایئر فورس نے صاف صاف بولا ہے کہ اس میں ہماری کوئی غلطی نہیں تھی، سیاسی فرق کی وجہ سے ہوا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap