لاہور( طیبہ بخاری سے)واشنگٹن پوسٹ نے پاک،بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے پاک،بھارت کشیدگی کے دوران گمراہ کن پروپیگنڈا کیا، بھارتی میڈیا نے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران جھوٹی خبریں پھیلائیں،بھارتی میڈیا نے اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائیں ۔