وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نےکل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوگی،کابینہ ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرارداد کی منظوری دے گی۔


اجلاس میں ملکی داخلی سیکیورٹی پر بھی بریفنگ دی جائے گی اور اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری بھی دی جائے گی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap