سینیئر سٹیج اداکار سردار کمال انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق مزاحیہ اداکار سردار کمال کو دل کا دورہ پر جو جان لیوا ثابت ہوا، لواحقین کے مطابق نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، سردار کمال نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا،ان کا شمار انڈسٹری کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap