ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔واضح رہے کہ اتوار کو لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو کھلا چیلنج دیا تھا۔علی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا تھا کہ’’ ڈی آئی خان میں میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، مولانا فضل الرحمان نے الیکشن جیت لیا تو میں استعفیٰ دے دونگا‘‘۔
تمہارا چیلنج قبول ہے پہلے اس مفتی محمود کے بیٹے سے مقابلہ کر کے دکھاؤ
تمہاری اوقات بھی نہیں ہے کے مولانا صاحب تمہارا چیلنج قبول کرے مولانا صاحب نے تو تمہارے لیڈر کو اقتدار کی کرسی سے گھسیٹ کر نکالا تھا ۔
انجینئر ضیاء الرحمان صاحب فرزند مفتی محمود رح@ziaurrehman76#قبائل_امن_جرگہ pic.twitter.com/SXdYyPb8hb
— ???????????????????????? ???????????????????? ???????????? ???? (@HameedDir_v) July 13,2025