برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صحت کے حوالے سے اپنا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے اور صدقہ بھی دیں جو لوگ بے روز گار تھے وہ ان شاءاللہ اب جلد اچھی خبر سن سکیں گے غصہ کم کریں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جن پر زندگی بھر اعتبار کیا وہ بھی اب آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ اس لئے خود کو ان سے دور کر لیں اور خاموشی اختیار کر لیں بولیں گے تو پرانی باتیں بھی کھلیں گی۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جن لوگوں کو روز گار میں ان دنوں سخت مشکل کا سامنا ہے وہ ان شاءاللہ اب جلد ہی آسانیاں محسوس کریں گے۔ آج کا دن بہتری کی جانب لے کر جا رہا ہے۔