برطانوی اداکارہ لندن میں دن دیہاڑے لٹ گئی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی ٹی وی سٹار جارجیا ہیریسن کو لندن میں ریسٹورنٹ کے باہر دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا۔

برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق مشہور ویب سیریز لو آئس لینڈ کی اداکارہ جارجیا ہیریسن نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

29 سالہ اداکارہ نے لوٹ مار کے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک چور ان کا پرس اور قیمتی ہار چھین کر لے گیا ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap