پنجاب میں متوسط طبقے کو 700 ارب روپے کے سولر پینلز فراہم کیے جائیں گے، سہیل شوکت بٹ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر حکومت پنجاب 45 ارب روپے ادا کرے گی تاکہ اس ریلیف کو ممکن بنایا جا سکے۔ نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں متوسط طبقے کو 700 ارب روپے کے سولر پینلز فراہم کیے جائیں گے، جس سے عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات ملے گی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap