’’اگر خلیل الرحمان کی خفیہ ویڈیو بندوق کی نوک پر بنائی گئی تو ہمیں پھر ۔۔‘‘معروف اداکارہ نے اہم سوال اٹھا دیا

سورس: Instagram/zhalay

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ژالے سرحدی نے حال ہی میں ہنی ٹریپنگ اسکیم کا شکار ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سے تلخ سوالات کر ڈالے۔

ژالے سرحدی نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے خلیل الرحمان قمر کی لیک ویڈیوز سمیت دیگر امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اداکارہ نے کہا کہ خلیل الرحمان قمر صاحب نے اپنے بیان میں کہا کہ بندوق کے زور پر اُن کی نازیبا ویڈیوز بنائی گئیں جبکہ اس کیس کی ملزمہ آمنہ عروج بھی یہی کہہ رہی ہیں کہ اُنہیں اس کام کے لیے مجبور کیا گیا اور بعد میں اُنہیں بلیک میل بھی کیا جاتا رہا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap