دلجیت دوسانجھ کی سوشل میڈیا ویڈیو پر سجاد علی کا 'راوی ،گانا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور انہوں نے اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں سجاد علی کا گانا 'راوی' لگایا ہے۔

صارفین نے پاک بھارت تنازع کے بعد دلجیت کے اس عمل کو خوب سراہا۔دلجیت بھارتی فلم 'سردار جی 3' میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے کے بعد بھارت میں تنازع کا شکار ہیں ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
رجحان کو جلد جانیں۔      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap